دنیا میں ساڑھے 7 لاکھ متاثرین، 37 ہزار ہلاکتیں، اٹلی میں بھی 11591

کورونا:دنیا میں ساڑھے 7 لاکھ متاثرین، 37 ہزار ہلاکتیں، اٹلی میں بھی ایک لاکھ مریض
عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے باوجود دیگربیماریوں سے نمٹنے کے لیے صحت کی ضروری سہولیات ویسے ہی ملتی رہنی چاہییں۔
اٹلی کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں کم ازکم 12 اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے. حکومت کا یہ اعلان ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 11591 سے بڑھنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ٹلی وہ پہلا ملک ہے جس نے تین ہفتے پہلے لاک ڈان کا آغاز کیا تھا۔

Comments