○مغربی دنیا کے چند حقائق شائد آپ مجھ سے اتفاق کریں یا نہ کریں
![]() |
آپ نے سنا ھوگا کہ وھاں کے اکثر بیشتر عمر رسیدہ لوگ اولڈ ایج ھاسٹل میں ھوتے ھیں۔کونکہ انکو سنبھالنے کیلئے انکی اولاد مسلمان نہیں ھوتی۔اولڈ ایج ھاسٹل کا کلچر ھی اسکا ثبوت ھے۔وہ اپنے گھر کے کمروں میں بھی اپنے ساتھ پا لتو جانور رکھتے ھیں کیونکہ وہ تنہائی سے بچنے کیلئے اسی کا سہا را لیتے ھیں۔وھاں باپ بیٹی سے نہیں پوچھ سکتا کہ رات دو بجے تک کس کے ساتھ تھی بیٹا تو دوور کی بات ھے۔لڑکے کی لڑکے سے شادی اور لڑکی کی لڑکی سے شادی جو کہ ایک غیر فطری عمل ھے جانوروں میں بھی ایسا نہیں ھوتا۔انکی زندگی کی بڑی کامیابی پیسہ ھے۔اگر سائنس میں ترقی ھو یا اور کوئی شعبہ حتی کہ کسی ملک سے جنگ کرنے میں بھی تیل معدنیات انکے بنیادی مقاصد ھوتے ھیں۔مسلمانوں سے سخت نفرت کرتے ھیں اور اس کیلئے کمزور مسلمانوں کو ورغلا کر مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتے ھیں۔کسی جگہ بم گراکر بوڑے بچے جوان عورت کو بے دردی سے صفہ ھستی سے مٹا دینگے ۔اور کہینگے وہ ظالم تھے۔اور اپنےملکوں میں زخمی جانور کو علاج کیلئے لے جا کر میڈیا پر ھیرو بن جا ئنگے۔منافقت وہ عبادت سمجھ کر کرتے ھیں۔عورت کو ننگا کرکے خود کو ماڈرن سمجھتے ھیں کیونکہ وہ کمزور جان ھے اور نصف العقل ھے۔عورت جو کہ بچہ پیدا کرنے جیسے مشکل کام بھی کرینگے اور ساتھ میں جاب بھی۔کیونکہ کوئی کسی کی ذمہ داری نہیں لیتا۔زیا دہ تر بچو کا باپ نا معلوم یعنی گرل فرینڈ کلچر کا شکار رھتے ھیں۔شوھر بیوی کو منع نہیں کرسکتا اور والدین بچو سے ڈرتے ھیں کہی پولیس نہ بلالیں کونکہ اپنے انداز سے جینے کا اسکا بنیادی حق ھے۔ خودکشیاں زیادہ تر مغربی دنیا میں ھوتی ھیں کیونکہ وہ فطری اصولوں کے خلاف ھو تے ھیں۔نسلی بنیاد پر آئے روز کالوں کو مارتے ھیں ایشائی کو نیچ سمجھتے ھیں کا لوں کو غلام یہ دہرا معیار انسانیت میں اپکو مغرب میں ھی ملے گا۔ریپ اور زناکاری انکا پسندیدہ مشغلہ ھےحتی کہ یہ شوق جانوروں سے بھی پورا کرتے ھیں۔انکا رشتہ مام ڈیڈ اور گرینڈ ماں تک ھوتا جب تک وہ بچہ ھے۔پھر انکی زندگی میں آپکو اٹریکشن کہاں سے ملتی ھے چند مغربی پجاریوں سے سوال ھے۔اسلام مولوی میں تو بہت نقائص نظر آتے ھیں ادھر ذھن پر کیوں تالہ لگا ھے۔صرف چمک دمک دیکھ کر متاثر ھونے والو تصویر کا دوسرا رخ بھی دیکھو۔یا تمہارہ بھی نظریہ پیسہ بن چکا ھے انکا دل جیتنے کیلئے۔گرین کارڈ مل جائے بس دنیا اور آخرت سنور جائے گا۔اللہ سے ڈرو اللہ کی زمین پر عزت صرف اللہ کے دین کی ھے کیونکہ یہ فطری اصو لوں سے نہیں ٹکراتا۔یہی اسکا ثبوت ھے کہ پندرہ سو سال گزرنے کے باوجود بھی ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی کم نہ کرسکے بلکہ پھیلتا جا رھا ھے۔

Comments
Post a Comment